نان گلزار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی ولایتی روٹی، پھول یا ستارے کی شکل کی بنی ہوئی روٹی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی ولایتی روٹی، پھول یا ستارے کی شکل کی بنی ہوئی روٹی۔